: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 مئی (یو این آئی) لندن اولمپک میڈلسٹ سائنا نہوال نے صحت کی خرابی کی وجہ سے ایشیائی کھیل 2023 کے لئے ہندوستانی بیڈ منٹن ٹیم کے سلیکشن ٹرائلز سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
بیڈ منٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا (بی
اے آئی) کے زیر اہتمام ٹرائلز 4 تا 7 مئی تک تلنگانہ میں جو الا گٹا اکیڈمی آف ایکسی لینس میں منعقد ہوں گے۔ ٹرائلز کے بعد بی اے آئی چین کے ہانگزو میں 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک ہونے والے ایشیائی کھیلوں کے لیے 20 رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان کرے گی۔