the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد/17ڈسمبر(ایجنسی) بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے 14 ڈسمبر کو پی کیشپ سے شادی کرلی، شادی بہت ہی سادگی سے ہوئی، سائنا کی شادی کی کسی کو کانوں کان خبر تک نہیں ہوئی، شادی کا خلاصہ تب ہوا جب سوشل میڈیا پر دونوں کی تصویریں سامنے آئی-
سائنا کی شادی بھلے ہی سادگی سے ہو لیکن ریسپشن پارٹی بے حد رائل تھی، سائنا نے حیدرآباد کے 5 اسٹار ہوٹل نووٹیل میں ریسپشن پارٹی دی، اس پارٹی میں ساؤتھ اسٹار ناگرجن اور راکل پریت پہنچے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.