the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیرس، 25 مارچ (یواین آئی) اولمپکس میں کانسہ کا تمغہ جیتنے والی سائنا نہوال اور سابق نمبر ایک کدامبی سری کانت نے اورلیانس ماسٹرس بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں جیت کے ساتھ شروعات کی۔

سائنا نے خواتین کے سنگلز کے پہلے دور کے مقابلے میں آئرلینڈ کی ریچیل دراگھ کو بدھ کے روز کھیلے



گئے میچ میں صرف 21 منٹ میں 21-9, 21-5 سے شکست دے کر دوسرے راونڈ میں جگہ بنالی جہاں اب ان کا مقابلہ فرانس کی میری باٹومینے سے ہوگا۔

اس بیچ سری کانت نے ہم وطن اجے جے رام کو صرف 25 منٹ میں 21-15, 21-10سے شکست دے کر اگلے راونڈ میں جگہ بنائی جہاں اب ان کے سامنے ملیشیا کے جیم چون وئی کا چیلنج ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.