the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گروگرام، 04 جولائی (یو این آئی) سہج یملا پلی نے ٹینس پروجیکٹ کےآئی ٹی ایف ٹینس ٹورنامنٹ کے آخری دن تک اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے سنگلز فائنل میں تیسری سیڈ وکٹوریہ موروائیووا کو 6-3 7-6 (5) سے شکست دے کر ٹائٹل



جیتا۔

سہج نے پہلے راؤنڈ میں پچھلے سال کی چمپئن کرمن کور تھانڈی کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا آغاز کیا۔
اس کے بعد انہوں نے دوسرے راؤنڈ میں ٹاپ سیڈ سوجنیا باوی سیٹی سمیت لگاتار حریفوں کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.