: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 17 اکتوبر (یو این آئی) عظیم کرکٹر سچن تندولکر، ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان برائن لارا، وریندر سہواگ، آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی اور سری لنکا کے تلک رتنے دلشان جیسے بڑے کرکٹر اگلے سال شروع میں منعقد ہونے والی روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز ٹی -20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلتے نظر
آئیں گے۔
یہ ٹورنامنٹ سالانہ ٹی -20 کرکٹ ٹورنامنٹ ہو گا جس میں پانچ ممالک کے 75 سے زیادہ لیجنڈ کھیلیں گے اور سڑک پر حفاظت کو لے کر بیداری پیدا کریں گے۔
سچن کو روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز کا برانڈ ایمبیسڈر بنایا گیا ہے جبکہ سابق ہندوستانی کپتان سنیل گواسکر ٹورنامنٹ کمشنر ہوں گے۔