: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن ، 19 جولائی (ایجنسی) بین الاقوامی کرکٹ کے ہندستانی لیجنڈ سچن تندولکر انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس کے تعاون سے انگلینڈ میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے ایک کرکٹ ٹریننگ اکیڈمی قائم کریں گے۔ اس تربیتی ادارے کا نام تندولکر مڈل سیکس گلوبل اکیڈمی ہو گا۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> برطانوی دارالحکومت لندن سے موصول رپورٹ کے مطابق سچن تندولکر اور مڈل سیکس کاؤنٹی کی انتظامیہ کی طرف سے مل کر تندولکر مڈل سیکس گلوبل اکیڈمی (ٹی ایم جی اے ) کے قیام کا اعلان بدھ کے روز کیا گیا۔