the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 25 اگست (یو این آئی) آئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپیٹلز نے منگل کو سابق آسٹریلیائی فاسٹ بولر ریان ہیرس کو ٹیم کا بالنگ کوچ مقررکیا ہے  ٹیم کے موجودہ بولنگ کوچ جیمز ہوپس ذاتی وجوہات کی بنا پر اس بار ٹیم میں شامل نہیں



ہوسکیں گے جس کی وجہ سے ٹیم نے یہ ذمہ داری ہیرس کو سونپی ہے۔
آئی پی ایل کا 13 واں سیزن 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں منعقد ہونا ہے۔

ہیرس نے کہا کہ مجھے آئی پی ایل میں واپس آنے پر بہت خوشی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.