: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سوچی/9جولائی(ایجنسی) میزبان فٹ بال ٹیم روس کی ورلڈ کپ کوارٹرفائنل میں شکست کے بعد جہاں روسی کیمپ میں مایوسی تھی وہیں دوسری جانب کروشین
کھلاڑی اپنے کارنامے پر خوشی سے سرشار تھے۔ ان کے چہرے دمک رہے اور دل کے ہرگوشے میں وطن کی محبت انگڑائیاں لے رہی تھی۔ یہ منظر کشی معروف برطانوی روزنامے نے کروشین سائیڈ کی فشٹ اسٹیڈیم سے ہوٹل روانگی کی ہے۔