the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ابوظبی ، 07 ستمبر (یو این آئی) کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) ٹیم کے سرپرست ڈیوڈ ہسی کا خیال ہے کہ اگر ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر آندرے رسل تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے تو وہ آئی پی ایل میں ڈبل سنچری بناسکتے ہیں رسل کے کے آر کے ایک اہم کھلاڑی ہیں اور ٹیم کے



لئے میچ جیتنے والی بہت سے اننگز کھیل چکے ہیں۔
ٹیم کے مینٹر ہسی کا ماننا ہے کہ اگر رسل آئی پی ایل میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کے لئے آئے تو وہ ڈبل سنچری بھی بناسکتے ہیں۔
آئی پی ایل کا انعقاد 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.