: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9اکتوبر(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے سابق کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے فینس پوری دنیا میں ہے، پہلے انگلینڈ اور پھر ایشیا کپ 2018 میں خراب فارم کے بعد دھونی کو کافی تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، باوجود اسکے دھونی کے فینس میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، حال ہی میں ایک بیوٹی کنٹیسٹ pageant کے اسٹیج پر جب پانچ مشہور شخصیات کے نام لیے گئے تھے کنٹیسٹ نے ان سبھی میں سے دھونی کو منتخب کیا.
حال ہی میں مس دیوا 2018 بیوٹی pageant میں ملکہ اروڑا نے کنٹیسٹ Roshni Sheoran روشنی سے سوال کیا، انہوں نے پوچھ 2019 کے انتخابات کے لیے اگر پرینکا چوپڑا، رام دیو، رتن ٹاٹا، عامر خان، مہیندر سنگھ دھونی کھڑے ہو تو آپ کسے اور کیوں ووٹ دیں گی.
اس سوال کے جواب میں، روشنی نے کہا: "میں 2019 ء کے
انتخابات میں مہندر سنگھ دھونی کا انتخاب کرنا چاہوں گا.