: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 05 نومبر (یو این آئی ) ہندستان کے قائم مقام کپتان روہت شرما راجکوٹ میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی -20 میچ میں اترنے کے ساتھ ہی 100 بین الاقوامی ٹوئنٹی 20 میچ کھیلنے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن
جائیں گے۔
ہندستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو دہلی میں کھیلا گیا تھا جسے مہمان ٹیم نے سات وکٹوں سے جیتا تھا۔
سیریز کا دوسرا میچ سات نومبر کو راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔