the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 9 نومبر (ذرائع) IND بمقابلہ NZ: روہت شرما کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستانی T20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں روہت ہندوستان کی کپتانی سنبھالیں گے۔ وہیں



کے ایل راہل کو نائب کپتان بنایا گیا ہے۔
اس کے علاوہ ویراٹ کوہلی کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں آرام دیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ہی کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.