: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 19 اکتوبر (یو این آئی) میں ہٹمین روہت شرما (ناٹ آؤٹ 117) کی سیریز کی تیسری سنچری اور ان اجنکیا رہانے (ناٹ آؤٹ 83) کے ساتھ چوتھے وکٹ کے لیے 185 رن کی ناٹ آؤٹ ساجھیداری کی بدولت ہندوستان نے خراب آغاز سے ابھرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے
ٹیسٹ کے خراب روشنی سے متاثر پہلے دن ہفتہ کے روز 58 اوور میں تین وکٹ پر 224 رن بنا لئے۔
روہت کی سیریز کی یہ تیسری اور کیریئر کی چھٹی سنچری ہے۔
دھماکہ خیز اوپنر روہت نے اپنی سنچری کے ساتھ ہی ٹیسٹ کرکٹ میں 30 ویں میچ میں 2000 رن بھی پورے کر لیے ہیں۔