the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برمنگھم، 02 جولائی (ایجنسی) ہٹ مین روہت شرما (104 رن) کی ریکارڈ سنچری اور ان کے لوکیش راہل (77) کے ساتھ پہلے وکٹ کے لئے 180 رن کی زبردست شراکت کی بدولت ہندستان نے بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں



منگل کو 50 اوور میں نو وکٹ پر 314 رن کا مشکل اسکور بنا لیا ہے ۔

ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
روہت اور راہل نے اوپننگ شراکت میں 29.2 اوور میں 180 رن جوڑے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.