the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

روہت شرما باپ بن گئے

Mon 31 Dec 2018, 18:18:59
ممبئی، 31 دسمبر (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز روہت شرما باپ بن گئے ہیں اور وہ اب آسٹریلیا کے خلاف تین جنوری سے سڈنی میں ہونے والے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں کھیلنے نہیں اتریں گے۔

روہت کی بیوی



ریتیکا 
Ritika Sajdeh نے اتوار کو بیٹی کو جنم دیا ہے اور روہت اپنی زندگی کی نئی خوشی منانے کے لئے آسٹریلیا سے ممبئی لوٹیں گے۔
ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے روہت کو زندگی کی اس نئی شروعات کے لئے مبارک باد دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.