the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 29 جولائی (یو این آئی) ہندستان کے بلے باز سریش رینا نے ٹیم انڈیا کے اوپنر روہت شرما کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیم انڈیا کے اگلے مہندر سنگھ دھونی ہیں روہت آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے کامیاب کپتان ہیں۔
ان کی



قیادت میں ممبئی نے آٹھ سالوں میں چار ٹائٹل اپنے نام کئے ہیں ۔
روہت نے ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی کی غیر موجودگی میں بھی ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کی ہے اور ان کی سربراہی میں ٹیم نے نڈاہاس ٹرافی اور ایشیا کپ کا ٹائٹل 2018 میں جیتا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.