: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
هیملٹن، 09 فروری (ایجنسی) ہٹ مین کے نام سے مشہور ہندستان کے روہت شرما نیوزی لینڈ کے خلاف اتوار کو جب تیسرے اور آخری ٹوئنٹی -20 مقابلے میں اتریں گے تو ان کا مقصد اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بنانا ہوگا۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> روہت اب تک 92 میچوں میں 102 چھکے مار چکے ہیں اور اب ان کے سامنے ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کا 103 چھکوں کا ریکارڈ ہے۔ اگرچہ گیل نے اب تک 56 اور گپٹل نے 76 میچ کھیلے ہیں۔