: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 29 ستمبر (ایجنسی) ہندوستان کو ساتویں بار ایشیا کپ چیمپئن بنانے والے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ان کی کپتانی کا اسٹائل بہت حد تک مہندر سنگھ دھونی سے ملتا ہے۔
text-align: start;">روہت نے خطاب جیتنے کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ انہوں نے کپتانی کے گُر دھونی سے سیکھے ہیں۔ انہوں نے کہا، "جب صبر و تحمل سے کام لینے اور فیصلہ کرنےکی بات آتی ہے تو ان کی کپتانی کا انداز دھونی سے بہت حد تک ملتا ہے۔