: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
رانچی، 26 فروری (یو این آئی) ہندوستان نے جے ایس سی اے گراؤنڈ ، رانچی میں کھیلے گئے چوتھے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آج انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-3 کی
ناقابل شکست برتری حاصل کرتے ہوئے 2012 کے بعد ہندوستانی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز نہ ہارنے کے اپنے ریکارڈ کو برقرار رکھا۔ یہ 2012 کے بعد گھر پر ہندوستان کی لگاتار 17 ویں ٹیسٹ سیریز جیت ہے۔