ممبئی، 07 مئی (یو این آئی) ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرمانے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا ہے ، تاہم وہ ون ڈے کرکٹ میں ہندوستان کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔
روہت نے اپنے
ریٹائر منٹ کا اعلان بدھ کی شام اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کیا۔
انہوں نے لکھا: " : " سب کو نمسکار ، میں صرف یہ اطلاع دینا چاہتا ہوں کا دینا چاہتا ہوں کہ میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو رہا ہوں۔