: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لیسٹر، 23 جون (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے 15 سال مکمل ہونے پر جمعرات کو سوشل میڈیا پر پیغام مشترک کرتے ہوئے کہا کہ "وہ اس سفر کو ساری زندگی یاد رکھیں گے" روہت، جو انگلینڈ میں دوبارہ شیڈول ہونے والی پانچویں ٹیسٹ کی تیاری کر رہے ہیں، نے خط میں لکھا، "آج میں
ہندوستان کے لیے ڈیبیو کرنے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ میں 15 سال مکمل کر رہا ہوں۔
یہ ایک شاندار سفر رہا ہے، میں اسے ساری زندگی یاد رکھوں گا۔
انہوں نے کہا، "میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو اس سفر کا حصہ رہے ہیں، اور خاص طور پر ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے وہ کھلاڑی بننے میں مدد کی جو میں آج ہوں۔