: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز روہت شرما ہندستان میں باوقار لا لیگا فٹ بال لیگ کے پہلے غیر فٹ بال کھلاڑی برانڈ امبیسڈر مقرر کئے
گئے ہیں۔
لا لیگا کلب کیلئے یہ پہلا موقع ہے جب عالمی سطح پر اس نے اپنا برانڈ امبیسڈر فٹ بال کے میدان سے باہر لیا ہے۔ روہت ہندستان میں اس لیگ کا چہرہ ہوں گے۔