: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی ، 07 دسمبر (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اور آئی پی ایل کے سب سے کامیاب کپتان روہت شرما نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے پر ٹیم انڈیا کو مبارکباد دی ہے۔
ہندوستانی ٹیم نے
آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں چھ وکٹوں سے 2-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔
ہندوستانی ٹیم کی اس عظیم فتح کے بعد ہر طرف سے ان کی تعریف کی جارہی ہے۔