the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 19 فروری (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے تجربہ کار بلے بازوں چیتشور پجارا اور اجنکیا رہانے کو سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم سے ڈراپ کر دیا ہے جب کہ روہت شرما کپتانی سنبھالیں گے اور جسپریت بمراہ ٹیم کے نائب کپتان ہوں



گے۔

سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین چیتن شرما نے ہفتہ کو بتایاکہ دونوں بلے بازوں کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا تھا اور انہیں رنجی ٹرافی میں رنز بنانے کے لیے کہا گیا تھا۔
پجارا اور رہانے کے علاوہ تجربہ کار تیز گیند باز ایشانت شرما اور وکٹ کیپر ریدھیمن ساہا کو بھی باہر کا راستہ دکھایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.