the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،24 نومبر (یواین آئی) سلامی بلے باز روہت شرما اور تیزگیندباز ایشانت شرما آسٹریلیا کے خلاف پہلے دو ٹسٹ سے باہر ہوگئے ہیں اور چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے باقی دو ٹسٹوں میں ان کا کھیلنا مشکوک ہے روہت ہیمسٹرنگ چوٹ سے اور ایشانت عضلات میں کھینچاؤ کی پریشان سے نجات حاصل کررہے



ہیں دونوں کو یہ چوٹ یو اے ای میں آئی پی ایل کے دوران لگی تھی۔
ایشانت تو آئی پی ایل بیچ میں چھوڑ کر ملک واپس آگئے تھے جبکہ روہت اپنی ٹیم ممبئی انڈینس کو پانچویں مرتبہ آئی پی ایل چیمپئن بناکر ملک لوٹے ہیں۔
دونوں بنگلور واقع نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیبلی ٹیشن سے گزر رہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.