the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پیرس، 02اکتوبر (یواین آئی) ہندوستان کے چوٹی کے ڈبلز کھلاڑی اور ان کے جوڑی دار کناڈا کے ڈینیل شاپوالوف کو کلے کورٹ گرینڈ سلیم فرنچ ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بوپنا اور شاپوالوف کو کینیڈا کے



واسیک پاسپیل اور امریکہ کے جیک سوک نے 51 منٹ میں 6-2، 6-2 سے شکست دے کر دوسرے راونڈ میں جگہ بنائی ۔
بوپنا اور شاپوالوف اس سے قبل یو ایس اوپن اور اطالوی اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ چکے تھے ، لیکن انہیں فرنچ اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ہی وہ باہر ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.