: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن، 05 فروری (ایجنسی) ہندوستان کے سلامی بلے باز شکھر دھون نے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کی جم کر تعریف کرتے ہوئے انہیں ہندستانی کرکٹ کا ہیرا بتایا ہے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">شکھر نے نیوزی لینڈ کے خلاف بدھ کو ہونے والے پہلے ٹوئنٹی -20 میچ کی شام پر منگل کو کہاکہ پنت ایک جارحانہ بلے باز ہے، وہ ٹیم کے لئے بہت اہم کھلاڑی ہے۔ وہ اپنے کھیل سے بہت کم وقت میں ہی مخالفین کو میچ سے دور کر دیتا ہے۔