the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دبئی، 22 جنوری (ایجنسی) بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہندوستانی وکٹ کیپر رشبھ پنت کو سال 2018 کے مرد زمرے کے ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر منتخب کیا ہے۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">21 سالہ پنت کو آئی سی سی کے ووٹنگ پینل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ان کے ڈیبو سال میں شاندار کارکردگی کے لئے منتخب کیا ہے۔ ہندستانی چیف سلیکٹر ایم ایس كے پرساد پنت کو ہندوستانی کرکٹ کا مستقبل کا چمپئن بتا چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.