the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 15 جنوری (یواین آئی) ہندوستان کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران تیزگیندباز پیٹ کمنز کی گیند سر پر لگنے کی بعد میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

پنت منگل کے روز وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں بلے



بازی کر رہے تھے کہ ہندوستانی اننگز کے 44 ویں اوور میں انہوں نے کمنز کی باؤنس پر شاٹ مارنے کی کوشش کی لیکن تیزی سے اٹھی گیند پنت کے بلے کا کنارہ لے کر ان کے ہیلمیٹ سے ٹکرا کر اچھل گئی۔
گیند لگنے کے بعد انہیں چکر آ رہے تھے اور وہ آسٹریلیا کی بلے بازی کے دوران وكٹ کیپنگ کرنے نہیں اترے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.