the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

لندن، 11 جون (ایجنسی) ہندوستان کے گزشتہ چمپئن آسٹریلیا کے خلاف شاندار جیت میں سنچری بنانے والے بائیں ہاتھ کے اوپنر شکھر دھون بائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں چوٹ کی وجہ سے آئی سی سی ورلڈ کپ میں ٹیم انڈیا کے اگلے دو میچوں میں نہیں کھیل پائیں گے اور ان کا اس کے بعد کے میچ میں کھیلنا بھی شک میں پڑ گیا ہے۔

شکھر کے انگوٹھے میں فریکچر کی خبر آتے ہی یہ کہا گیا تھا کہ وہ اس چوٹ کی وجہ سے کم از کم تین ہفتوں تک کرکٹ سے دور رہیں گے اور عالمی کپ سے باہر بھی ہو جائیں گے۔
لیکن اب بتایا جا رہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے خلاف اگلے دو میچ نہیں کھیل پائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.