: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11مئی(ایجنسی) دہلی ڈئیر ڈیولس کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت نے ٹوئنٹی 20 میں کسی ہندوستانی بلے باز کا سب سے زیادہ اسکور کا نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔
پنت
نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف آئی پی ایل 11 کے مقابلے میں کل ناٹ آؤٹ 128 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔ انہوں نے 63 گیندوں میں 15 چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 128 رنز بنا کر مرلی وجے کے ذریعے 2010 میں بنایا گیا 127 رن کا ریکارڈ توڑ دیا۔