: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی/9جنوری(ایجنسی) رکی پونٹنگ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی ٹی 20 سیریز کے لئے آسٹریلیائی ٹیم کے کوچ ہوں گے. پونٹنگ آسٹریلوی کوچ ڈیرین لیمین کے
ساتھ کام کریں گے، جبکہ ٹرائے کولی اور میتھیو مٹ ان کے اسسٹنٹ ہوں گے.
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ اس سال ہندوستانی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے نئے سیزن میں واپسی کریں گے.