the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن، 07 فروری (ایجنسی) تیز گیندباز مشیل اسٹارک چوٹ کی وجہ سے آئندہ ہندستان کے دورے کے لیے آسٹریلوی ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ بگ بیش لیگ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کین رچرڈسن کو ٹیم میں واپس بلایا گیا ہے۔


start;">
آسٹریلیا نے 24 فروری سے شروع ہو رہی دو ٹوئنٹی -20 اور پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لئے جمعرات کو ٹیم کا اعلان کیا۔ شان مارش دورے کے آغاز میں نہیں کھیل پائیں گے جبکہ ان کے بھائی مشیل مارش کو مکمل طور ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.