the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
دھرم شالہ، 14 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کا تجربہ ہمیشہ ٹیم انڈیا کے کام آئے گا اور کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینا ان کا ذاتی فیصلہ ہوگا۔

وراٹ نے کہا کہ اگلے چند برسوں میں بین الاقوامی ایونٹس بھی ہیں. ان



کے مطابق ہی سوچیں گے. قابل ذکر ہے کہ ہندستان جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی -20 سیریز کا پہلا میچ اتوار کو دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا۔

ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وراٹ نے کہا کہ جب بھی وقت آیا ہے ،اسوقت دھونی نے خود کو ثابت کرتے ہوئے ناقدین کو کرارا جواب دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.