the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی، 9 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کیپیٹلز کے کپتان رشبھ پنت نے جمعہ کو یہاں رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف اپنے سنسنی خیز آئی پی ایل میچ ہارنے کے بعد کہا کہ آپ ٹی۔
20 میں فیلڈنگ کے بارے میں بہت بات کرتے ہیں اور اگر آپ آج رات کی طرح فیلڈنگ کریں جیسے



ہم نے کی تو دوسری ٹیم جیت کی حقدار ہے۔

پنت نے میچ کے بعد کہا کہ "ہم نے درمیانی اوورز میں بہت زیادہ وکٹیں گنوائیں، لیکن میرے خیال میں اس قسم کی وکٹ پر مجموعی کارکردگی بہت اچھی تھی لیکن ہمیں اگلی بار میدان میں بہتر کارکردگی دکھانے کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.