the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 18 اگست (یو این آئی) ہندوستان کے محدود اوورز کے کپتان روہت شرما ، اسٹار خاتون ریسلر وینیش پھوگاٹ ، ٹیبل ٹینس اسٹار منیکا بترا اور ریو پیرالمپک طلائی تمغہ جیتنے والے کھلاڑی ماریپن تھانگایلو کو ملک کے سب سے اعلی کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن قرار دینے کے لئے سفارش کی گئی



ہے
وزارت کھیل کی 12 رکنی ایوارڈ کمیٹی نے کھیل رتن کے لئے چار ناموں کی سفارش کی ہے جس پر حتمی فیصلہ مرکزی وزیر کھیل کرن رجیجو نے کرنا ہے۔
کمیٹی میں سابق ہندستانی کرکٹر وریندر سہواگ اور سابق ہاکی کپتان سردار سنگھ شامل ہیں ۔
کمیٹی نے سائی کے صدر دفتر میں ایک اجلاس منعقد کیا اور ان چاروں ناموں کی سفارش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.