: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد ، یکم مئی (یو این آئی) سن رائزرس حیدر آباد (ایس آر ایچ) جمعہ کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے کر دیا مرو کے میچ میں گجرات ٹائٹنز ( جی ٹی) سے
مقابلہ کرے گا۔ حیدر آباد کی آئی پی ایل کے اس سیزن میں اب تک اچھی مہم نہیں رہی ہے ، اس نے اپنے نو میچوں میں سے صرف تین میں کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ پوائنٹس ٹیبل میں نویں نمبر پر ہے۔