the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی، 21 جون (یو این آئی) ایشز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی دو وکٹ سے شکست کے باوجود تجربہ کار بلے باز جو روٹ ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ گئے ہیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے



بدھ کے روز جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق روٹ 887 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئے ہیں، جب کہ چھ ماہ سے ٹاپ پر رہنے والے آسٹریلیائی بلے باز مارنس لیبوشین تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.