the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
بنگلورو ، 20 اگست (یو این آئی) آئی پی ایل کی فرنچائز کو کورونا وائرس کی وجہ سے کم کھاڑیوں اور عملے پر مشتمل اسکواڈ بھیجنے کے لئے کہا گیا تھا ، رائل چیلنجر بنگلور (آر سی بی) 21 کھلاڑیوں سمیت 40 رکنی ٹیم بھیج رہا



ہے۔

بایو سیکیور ماحول میں آئی پی ایل کا 13 واں سیزن 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہوگا۔
فرنچائزز سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنی ٹیموں میں سیکیورٹی کی وجہ سے کم سے کم تعداد میں لوگوں کو شامل کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.