: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 18 مئی (یواین آئی) رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے پاس سرفہرست گجرات ٹائٹنز کے خلاف یہاں وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ہونے والے اپنے آخری لیگ میچ میں پلے آف میں جگہ بنانے کی امیدوں کے لئے آخری موقع
ہوگا۔
بنگلورو کے لیے 20 پوائنٹس حاصل کرنے والی گجرات ٹیم کے خلاف یہ کارنامہ انجام دینا بالکل بھی آسان نہیں ہوگا لیکن ٹی ٹوئنٹی میں کچھ بھی ممکن ہے۔
بنگلورو 13 میچوں میں سات جیت اور 14 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے۔