ممبئی، 20 مئی (یو این آئی) موسم سے متعلق پریشانیوں کے پیش نظر ہندوستانی کرکٹ کنڑول بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے جمعہ کو رائل چیلنجرز بنگلور و بمقابلہ سن رائزرز حیدر آباد کے
گھر یلو لیگ میچ کو لکھنو میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ پلے آف میچز میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔
بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2025 کے پلے آف وینیوز کے طور پر احمد آباد اور ملا پور میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔