: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 22 ستمبر (ایجنسی) اپنی واپسی میچ میں ہی چار وکٹ لے کر پلیئر آف دی میچ میں بنے آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے کہا ہے کہ وہ اس واپسی کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
start;">جڈیجہ نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر -4 مقابلے میں بنگلہ دیش کے خلاف چار وکٹ حاصل کئے جس کی بدولت ہندستان نے سات وکٹ سے جیت حاصل کی اور جڈیجہ کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔ 14 ماہ تک محدود فارمیٹ سے نظر انداز رہے جڈیجہ کو ایک موقع ملا اور اس کا انہوں نے پورا فائدہ اٹھا لیا۔