: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن، 24 دسمبر (ایجنسی) پرتھ کے دوسرے ٹیسٹ کی شکست اور اس کے بعد آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کی دبی چوٹ کو لے کر اٹھے تنازعہ کے بعد دنیا کی نمبر ایک ٹیم ہندستان کے کوچ روی شاستری کی ساکھ بھی داؤ پر لگ گئی ہے۔
text-align: start;">شاستری نے اتوار کو میلبورن میں پریس کانفرنس میں جڈیجہ کی چوٹ کو لے کر انکشاف کیا تھا کہ انہیں آسٹریلیا پہنچنے کے بعد بائیں کندھے کی چوٹ کے لئے انجکشن دیئے گئے تھے۔ شاستری نے اس کے ساتھ ہی سابق ہندوستانی کپتان سنیل گواسکر کا نام لیے بغیر ان پر نشانہ لگایا تھا کہ ہزاروں میل دور بیٹھ کر تنقید کرنا آسان ہے۔