: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہرادون/25فروری(ایجنسی) افغانستان نے اتوار کو آئر لینڈ کو تیسرے ٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 32 رنز سے ہرا دیا. اس کی فتح کے ہیرو آل راؤنڈر محمد نبی اور لیگ اسپنر راشد خان رہے. محمد نبي نے 81 رنزکی طوفانی انگیز کھیلی. اسپنر رشید خان نے ہیٹ
ٹرک سمیت پانچ وکٹیں حاصل کیں، افغانستان نے اس جیت کے ساتھ ہی تین میچوں کی سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کیا.
افغانستان نے پہلے بلے بازی کی دعوت ملنے پر سات وکٹ پر 210 رن کا مضبوط اسکور بنایا. نبی نے 36 گیندوں کی اپنی انگیز میں چھ چوکے اور سات چھکے لگائے.