the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد/30مارچ(ایجنسی) انڈین پریئمر لیگ (آئی پی ایل) کے 12ویں سیزن کے اٹھویں میچ میں جمعہ کو چھکے کے ساتھ راجستھان رائلس پر پانچ وکٹ سے جیت دلانے والے سن رائزرس حیدرآباد کے لیگ اسپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ انکے پاس پانچ الگ طرح کی لیگ اسپین ہے.

راشد نے کہا، "میں نے پانچ مختلف قسم کے اسپین کو ملا کر کوشش کی. میں سمجھ گیا تھا کہ یہ وہ وکٹ نہیں جہاں زیادہ ٹرن ملے



گا.
راشد نے آرچر کے اوور میں دو گیند پر 10 رن بناکر ٹیم کو جیت دلائی، انہوں نے گیندبازی میں چار اوور میں 24 رن دیے کر وکٹ لیا اور انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا.
راشد نے میچ کے بعد کہا کہ "میں اپنی بلے بازی پر بھی کام کررہا ہوں، جب ٹیم کو میری بلے بازی کی ضرورت ہوتی ہے تو مجھے اچھا کرنے کی ضرورت ہے، میرے کوچ نے مجھے نیٹس میں کافی بھروسہ دلایا کہ میں کہیں بھی ہٹ کرنے کی طاقت رکھتاہوں"-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.