: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ ، 05 ستمبر (ایجنسی) افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلہ کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کے سب سے کم عمر کپتان ہونے کا نیا ریکارڈ اپنے نام
کرلیا ہے ۔
واضح رہے کہ افغانستان کا مقابلہ ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم (چٹگام) میں میزبان ٹیم بنگلہ دیش کے ساتھ آج شروع ہوا ہے ۔
راشد خان نے سب سے کم عمر ٹیسٹ کپتان بن کر 15 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔