: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شارجہ، 26 اکتوبر (یو این آئی) افغانستان کے کپتان محمد نبی نے پیر کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف 130 رن سے بڑی جیت حاصل کرنے کے بعد کہا کہ ہمارا یہی پلان تھا کہ ہم پہلے بلے بازی کریں اور مخالف ٹیم کے
سامنے ایک بڑا اسکور کھڑا کریں۔
نبی نے میچ کے بعد کہا ’’ہمارے سلامی بلے بازوں نے ٹیم کو پاور پلے میں بہترین شروعات دلائی۔
گرباز اور زردان نے جس طریقے سے اسٹائک روٹیٹ کیا وہ قابل تعریف ہے۔