the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اسلام آباد، 26 اگست (یواین آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ سلامی بلے باز اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اگلے چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے۔

پاکستان کے پی ایم او کے عملے کی



جانب سے رمیز راجہ کو فون کے ذریعہ ان کی تعیناتی کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق رمیز راجہ نے بطور چیئرمین پی سی تقرر کے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.