: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی ) ہندوستان کے رام كمار رامناتھن نے گلاسگو میں چل رہے 46،600 یورو کی انعامی رقم والے مرے ٹرافی چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔
پانچویں سیڈ
رامناتھن نے میچ میں 11 ایس لگائے اور صرف ایک ڈبل فالٹ کرتے ہوئے مرد سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں حریف ترکی کے التگ سیلكبلیك کو مسلسل سیٹوں میں 6-4، 6-2 سے 66 منٹ میں شکست دے دی۔
ترکی کے کھلاڑی نے چھ ایس لگائے اور دو ڈبل فالٹ کئے۔