: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 دسمبر (ایجنسی) راجیہ سبھا نے آج ہندوستان کی خاتون باکسر ایم سی میری کام کو آٓئی با عالمی خواتین باکسنگ میں چھٹی بار طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد
دی۔
آج صبح ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر چیئرمین ایم وینکیا نايڈ نے کہا کہ میری کام نے 48 کلو گرام کے زمرے میں عالمی خواتین باکسنگ میں طلائی تمغہ جیت کر ہندوستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ وہ ایوان کی نامزد رکن بھی ہیں۔